نقل گیر کاغذ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ۔